the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے


نئی دہلی، 28 اکتوبر (یو این آئی)ملک میں فرقہ وارانہ واقعات میں اضافہ اور عدم رواداری کی مخالفت میں مصنفین کی طرف سے ایوارڈ واپس کئے جانے کے معاملے کی حمایت میں اب ملک کے ممتاز مصوراور رنگ منچ سے منسلک قدآور شخصیات بھی سامنے آ گئی ہیں اور تقریبا تین سو سے زیادہ مصور،مختلف فنون سے جڑی شخصیات، آرٹ ماہرین و رنگ منچ و ڈرامے سے منسلک افراد نے مصنفین کی تحریک کی حمایت کی ہے۔
 ’سہمت‘کے کنوینر راجندر پرساد نے ’يواین آئی



‘کو بتایا کہ کرشنا کھنہ، کےجی سبرامنیم، این رام چندرن، انجلی ایلا مینن، پرم جیت سنگھ، ویوان سندرم، ارپت سنگھ، ارپنا کور، سوبودھ گپتا جیسے مشہورمصور اور لندن و امریکہ کے متعدد ہندوستانی مؤرخ اور ماہر ین جن میں نمایاں طور سے انورادھا کپور، ایم کے رینا جیسے مشہور رنگ کرمی کے ساتھ ہی رام الرحمن جیسےفوٹوگرافروں نے ملک میں اضافہ ہوتے عدم برداشت پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور اسے معاشرے اور قوم کی ترقی کے لئے خطرناک قرار دیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.